• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ فکسنگ6: ٹینس کھلاڑیوں سمیت 34 افراد گرفتار

کراچی ( اسپور ٹس ڈیسک ) اسپین پولیس نے میچ فکسنگ میں ملوث 6 ٹینس کھلاڑیوں سمیت 34 افراد کو اسپین اور پرتگال سے گرفتار کیا ہے ۔ ان پر ٹینس کے 17 مختلف ایونٹس میں جان بوجھ کر ہرانے کا الزام ہے ۔ حکام کے مطابق ان میں ملوث 6 کھلاڑیوں کو فکسنگ کی مد میں 500 سے 1000 یورو کی پیشکش کی گئی تھی ۔ اس فکسنگ میں ملوث تمام 6 کھلاڑی عالمی رینکنگ میں نچلے درجے کے ہیں ۔
تازہ ترین