ڈیرہ غازیخان( پ ر)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کے حوالے سے ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس پیر 5دسمبر کو 11بجے دن کمشنر محمد یثرب کی زیر صدارت ان کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ۔یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ انعم حفیظ نے بتائی ۔