والسال (پ ر)آل جموں وکشمیر مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ شوکت علی خان راجہ اسرار علی خان سول انجینئر راجہ بلال علی، طالب علم رہنما حاجی راجہ تیمور علی آزاد کشمیر کے ممتاز قانون دان حاجی راجہ اختر علی خان، ایڈووکیٹ آف میرپور راجہ مروت علی نے پاکستان کے محبوب اور نڈر وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے کامیاب ہرنیا کے آپریشن پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مبارک باد دی ہے انہوں نے پنجاب کے خادم اعلیٰ ومسلم لیگ (ن)کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔