شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر افتخار احمد گجر نے مختلف ہسپتالوں اور بی ایچ یو سینٹروں پر چھاپہ مار کر غیر حاضر پائے جانے والے 8لیڈی ڈاکٹر اور ڈاکٹروں کے علاوہ پیرا میڈیکل سٹاف کے 20ملازمین کو شوکا ز نوٹس جاری کرکے ان کی جواب طلبی کرلی۔