• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا ‘خشک سردی سے خارش کی بیماری پھیلنے لگی

سرگودھا (نمائندہ جنگ)سرگودھا اور گردونواح میں خشک سردی سے نزلہ، کھانسی، زکام، گلے کی بیماریاں کے ساتھ ساتھ خارش کی بیماری بھی پھیلنے لگی ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خشک سردی جلد پر بھی اثر انداز ہوتی ہے جس کی وجہ سے خارش کی بیماری پھیل رہی ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پریا کم از کم ہر دوسرے دن نہایا جائے ۔
تازہ ترین