• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ایس ایچ او اور تفتیشی آفیسر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات

 گجرات (نمائندہ جنگ)عدالت نے مقدمہ قتل کی ملزمہ صوفیہ کو تھانہ سے غائب کرنے پر ایس ایچ او ملک صفدر اور تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر فرقان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
تازہ ترین