سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) محکمہ موسمیات کیمطابق سیالکوٹ کے علاقوں ودیگر میں درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب39فیصد اور05کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر14 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ آج موسم خشک رہے گا ۔