ترکیہ کے صدر طیب ارودان نے خیبر پختون خوا میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سوات واقعے کے بعد ملنے والی ہدایات پر تمام ادارے ریڈ الرٹ ہیں۔
کالعدم ٹی ٹی پی سے وابستہ دہشت گرد حساس تنصیب پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔ ہلاک خودکش حملہ آور کے ہینڈلر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکے اور لڑکی نے اپنے اپنے گھروں میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا۔
چین کے علاقے اورمچی میں چائنا یوریشیا ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا گیا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی ایک خالص کمیونسٹ ہے، یہ نیویارک کے لیے بہت برا ہوگا۔
بھارتی اتاشی کی جانب سے بیان سامنے آنے پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کا ابھی تک ہمیں نوٹیفکشن نہیں ملا، ہمیں نوٹیفکیشن موصول ہوگا تو عمل کریں گے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کے مارے جانے کی تصدیق کر دی۔
سعدیہ گل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےنیشنل جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ ویمنز ٹائٹل جیت لیا۔
لودھراں میں خاتون کی جانب سے ایک شخص پر تیزاب پھینکنےکا واقعہ پیش آیا ہے۔
ایران نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی پر عمل درآمد پر شک و شہبات کا اظہار کر دیا۔
کراچی میں کرنٹ لگنے سے پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید ناگوری کے بھائی انتقال کر گئے۔
وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے بجلی کے نئے یکساں ٹیرف کیلئے درخواست نیپرا کو جمع کرا دی ہے۔ جس میں ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 16 پیسے فی یونٹ تک کمی کی درخواست کی گئی ہے۔