• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائیو اسٹاک پنجاب نے ویٹرنری ہسپتال کی اراضی فٹ بال اکیڈمی میں شامل کرنے کی اجازت دیدی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب نے مریدکے میں سول ویٹرنری ہسپتال کی اراضی کو فٹ بال اکیڈمی میں شامل کرنے کی اجازت دیدی ہے اس بارے میں سیکرٹری لائیواسٹاک پنجاب نے ضلع حکومت کو بھی آگاہ کردیا ہے، باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ جگہ کم ہونے کی وجہ سے مریدکے میں فٹ بال اکیڈمی اور اسٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ تعطل کا شکار تھا۔ اور ضلع حکومت نے محکمہ لائیو اسٹاک سے یہ اراضی دینے کا مطالبہ کیا تھا ۔
تازہ ترین