فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز ہائرسیکنڈری سکول گٹی اورفیصل آباد ڈویژن کی گرلز کے درمیان ہونے والا کبڈی میچ (ایشین سٹائل ) گٹی سکول نے 19کے مقابلہ میں 21پوائنٹس سے جیت لیا۔ میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے والی کھلاڑیوں کو پنجاب ٹیم میں شامل کیاجائے گا ۔