گجرات (نمائندہ جنگ)سکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر دربار کے گدی نشین سمیت 18 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے، سیکورٹی کیمرے نہ لگوانے اور گن مین نہ رکھنے پر پولیس نے دربار سائیں کانواں والی سرکار کے گد ی نشین سائیں ساجد کیخلاف ہوٹل کے مالک عبد الرشید کیخلاف جبکہ پولیس نے شوز شاپ کے منیجر عاطف علی سمیت 18 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔