سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ ستراہ کے علاقہ چک سدھیر میں پولیس نے شہری کو دھمکیاں دینے والے سلمان اور اسد جبکہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ موضع سوہاوہ میں میں ٹیلی فون پر فرزانہ کوثر اور اسکے داماد کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے والے درے خان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔