سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں رضیہ بی بی کی رپورٹ پر اسکی اینٹیں چوری کرنے والے صفیان، عدنان اور اللہ دتہ کو علاقہ مجسٹریٹ شیخ عبدالرزاق کی عدالت جبکہ عدالت میں جعلی مچلکے پیش کرنے والے گرفتار ملزم صابر کو علاقہ مجسٹریٹ خرم جاوید کی عدالت میں پیش کرنے بعد ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ منتقل کردیا گیا۔