خط کے متن کے مطابق شوگر انڈسٹری میں غیرقانونی پالیسیوں اور اقدامات پر کڑا احتساب ہونا چاہیے
کے ایم سی اور ڈی ایم سی وسطی کے خلاف شہری کے ہرجانے کے دعویٰ پر سماعت ہوئی۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار 174 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
ویڈیو میں باپ کو بچوں سمیت سمندر میں ڈوبتے اور شہریوں کو ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش کے خلاف ہوم اور اوے سیریز، ابھی ویسٹ انڈیز پھر ٹرائی نیشن اور ایشیاء کپ یہ تمام سیریز ورلڈ کپ کو دیکھ کر کھیل رہے ہیں
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے مالک نے لیگ کے اختتام پر لائیو نشریات کے دوران لیگ کی پریزینٹر کو پرپوز کر دیا
یورپ کے خوبصورت ملک اسپین نے سب سے سستا ویزا متعارف کروا دیا ہے جسے صرف21 ہزار روپے میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ امریکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارک ہو۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ در فیشاں سلیم نے ساتھی فنکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور شادی سے متعلق افواہوں پر لب کشائی کر دی۔
مینڈک کو سانس لینے کے لیے صرف پھیپھڑوں کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ ان کی جلد میں پانی جذب کرنے اور سانس لینے مدد دینے کی صلاحیت ہوتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیسے؟
بہاولپور کے علاقے تلہڑ میں خاتون کو شوہر، سسر اور دیور نے قتل کر دیا۔
فلسطین میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی برادری ایکشن لے۔
انہوں نے اس خبر پر ہنستے ہوئے کہا کہ مذاق مذاق میں، عبدالرزاق! سوشل میڈیا واقعی ایک تفریح گاہ ہے، یہ سب سے بے تُکی باتیں ہیں۔
انیتا نے بتایا کہ میں نے کبھی اُنہیں اس نظر سے نہیں دیکھا تھا، ایک عام قد کی لڑکی جو 5 فٹ 4 انچ کی ہو کیسے ایک 4 فٹ کے مرد سے محبت کر سکتی ہے؟
سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔
فخر زمان آج شام کو فوری وطن واپس آکر این سی اے میں ری ہیب کریں گے۔