• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نےجھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کیا، مریم اورنگزیب

Imran Khan Lying On Every Issue Mariyam Aurangzeb
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نےپچھلےساڑھے3سال میں جھوٹ بولنےکےسوا کچھ نہیں کیا ۔

عمران خان کی پریس کانفرنس پراپنے ردعمل میںان کا کہنا تھا کہ آئینی اداروں کودھمکیاں دینااوران کی تذلیل کرنا عمران خان کو اب بند کر دینا چاہیے ، عمران خان قوم کےہاتھوں 2018میں اپنےامتحان کاانتظار کریں۔
تازہ ترین