سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ سے پولیس نے ایک ہی موٹر سائیکل ون ویلنگ کرنے والے شاہین، افضل اور علی رضا، عالم چوک سے اسامہ اور زوالقرنین اور حاجی پورہ روڈ سے سعید تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک نیکاپورہ سے ویلروقار ، محلہ اسلام آباد سےعزیز، اسلام آباد چوک سے غلام قدیر، چوک امام صاحب سے ویلر زونیر، تھانہ کینٹ کے علاقہ بھیڈ پلی سے ویلر آصف، تھانہ سول لائن کے علاقوں سے خذیفہ، حسن، علی رضا، اظہر علی، انیب اور زین، تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ کالج چوک سے ویلر دانش، تھانہ موترہ کے علاقہ اڈہ بھیلومہار سے ویلر عدنان اور تھانہ اگوکی کے علاقہ اگوکی سے ویلر علی حسن کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لی اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔