• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف سیالکوٹ نے ناجائز قابضین سے اراضی واگزار کروا لی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ دربار حضرت امام علی الحق شہیدؒ سے ملحقہ مکان پرناجائز قابضین نے ملی بھگت کر کے قبضہ کر رکھا تھا کو واگزار کروا لیا ہے ۔شہریوں حلقوں نے ڈسٹرکٹ منیجر محکمہ اوقاف سیالکوٹ سے جندر بازار کی طرف راستے پر د کان تعمیر کرنے والے ٹی ایم اے کے ملازم سمیت دیگر افراد سے بھی سرکاری اراضی واگزار کرو انے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین