• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ایم ایز کی تعیناتی کیلئے ڈیپلائمنٹ پلان ملتان، لودہراں، وہاڑی اور خانیوال کے اے ڈی ایل جیز ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو جمع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن میں ٹی ایم ایز کی تعیناتی کیلئے ڈیپلائمنٹ پلان ملتان، لودہراں، وہاڑی اور خانیوال کے اے ڈی ایل جیز ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو جمع کرادیئے ہیں بتایا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کی جانب سے ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ڈیپلائمنٹ پلان 15دسمبر تک کمشنر سے دستخط کروا کر بھجوانے کی ہدایت کی تھی گذشتہ روز اے ڈی ایل جی ایز نے ڈی سی اوز سے دستخط کروا کر ڈیپلائمنٹ پلان ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو جمع کروا دیئے ہیں ۔
تازہ ترین