• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ سبز پیر کے علاقہ موضع سلانکے میں راستے کی اینٹیں اکھاڑنے کے تنازع پر ذوا لفقار نے سرئیے کے وار کرکے رفیق کو زخمی کردیا، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ دلہم بلگن میں اصغر، اشفاق نے یوسف کے ایما پر زبیر کے گھر گھس کر اسے درانتی اور ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کردیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین