• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، اراضی کے مبینہ فراڈ کی تحقیقاتنائب تحصیلدار اور پٹواری ریکارڈ سمیت طلب

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے گاؤں ترڈے والی میں ہونیوالے اراضی کے مبینہ فراڈ کی تحقیقات شروع کردی ہے اور محکمہ مال کے نائب تحصیلدار رفاقت علی، گرداور مہربان علی اور پٹواری امانت علی کوتمام ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے جنہوں نے اس فراڈ میں ملوث ہونے کی تصدیق نہ کی ہے۔
تازہ ترین