• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، جعلی چیک دینےپر 3 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ)  جعلی چیک دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے، پولیس  نے حسن چوک میں لین دین کے عوض آفتاب اصغر کو 20لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر جاوید حسین شاہ کیخلاف، سمال اسٹیٹ انڈسٹری میں ملٹری اسٹیٹ افسر گوجرانوالہ عمر سعید چوہدری کو 4لاکھ 50ہزارروپے کا جعلی چیک دینے پرخالد پرویز کیخلاف جبکہ پولیس  نے جی ٹی روڈ پر جائیداد کے لین دین کے عوض میاں اعجاز کو 18لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پریار مصطفی  کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین