• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکوال میں میلا د النبیؐ کے جلو س میں فائر نگ کیخلاف جما عت اہلسنت کی احتجا جی ریلی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) سانحہ چکوال میں ملو ث افراد کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچا یا جا ئے ۔ان خیالات کا اظہار جما عت اہلسنت کے زیر اہتما م سیالکوٹ پریس کلب کے باہر احتجا جی ریلی سے علما ءکرا م نے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔مقررین کا کہنا تھا کہ چکوال میں میلا د النبی کے جلو س میں فائر نگ کا واقع حکومت کی ناا ہلی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ،میلاد النبی کے جلو س پر امن اور پاکستان کے ہر کو نے میں ہو تے ہیں اس واقع کی پرزور مذمت کرتے ہو ئے حکومت سے ملز ما ن کی گر فتا ری کا مطا لبہ کیا ہے ،اگر ان کا مطا لبہ نہ ما نا گیا تو ملک گیر احتجا ج کا سلسلہ شروع کیا جا ئیگا۔
تازہ ترین