• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ چکوال کیخلاف تحریک لبیک یا رسول اللہ کا ملک بھر میں یوم احتجاج

لاہور(نمائندہ جنگ) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹرمحمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر سانحہ چکوال کی مذمت کے لیے یوم احتجاج منایا گیا۔ آئمہ وخطباء نے شہید اور زخمی ہونیوالوں کےدرجات کے لیے دعا کی ۔نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ۔لاہور میں لبیک یا رسول اللہ احتجاجی ریلی پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک نکالی گئی۔
تازہ ترین