• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی سی او بہاولپور عمران سکندرکیخلاف انکوائری، پنجاب لینڈ کمیشن نے کمشنر سےرپورٹ مانگ لی

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق ڈی سی او بہاولپور عمران سکندر بلوچ کے خلاف نیب ملتان میں انکوائری، پنجاب لینڈ کمیشن نے ایک ہفتے کے اندر کمشنر بہاولپورسے تفصیلی رپورٹ مانگ لی، پنجاب لینڈ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیوپنجاب کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ملتان کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں سابق ڈی سی او بہاولپور عمران سکندر بلوچ کیخلاف جاری انکوائری کے بارے میں بتایاگیاہے اوران کے حوالے سے تفصیلات مانگی گئی ہیں۔
تازہ ترین