• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ:عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ نے سابق اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن حیدرآباد کی جعلی بھرتیوں کے الزام میں نیب کے نوٹس‘ ہراساں کرنے اور گرفتاری کے خدشہ کے خلاف دائر درخواست پر سابق اے ڈی او ایجوکیشن ایلیمنٹری تعلقہ حیدرآباد دیہی کی 5 لاکھ روپے کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی ہے۔
تازہ ترین