• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،لیڈی ڈاکٹر اورگریڈ 16 کی 2 نرسیں مستعفی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر سارہ صداقت نے ملازمت سے استعفیٰ دیدیا ہے جس کو منظوری کیلئے ای ڈی او ہیلتھ نے سیکرٹری ہیلتھ پنجا ب کو بھیج دیا ہے ، اسی طرح گریڈ 16کی دو نرسوں شہربانواور صائمہ سیموئیل نے بھی ملازمت سے استعفیٰ دیدیا ہے یہ استعفے ذاتی وجوہات کی بناء پر دیئے گئے ہیں۔
تازہ ترین