• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کوٹلی لوہاراں سے پولیس نے پابندی کے باوجود لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے رزاق، تھانہ کوٹلی سیدا میر کے علاقہ کوبے چک سے عمران اور جنگ موڑ سے اکمل کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین