• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف اے سائوتھ جنرل لیگ میں لیاری بلوچ نے تاج مسلم اور ینگ بلوچ نے عیدو لین محمڈن کو شکست دیدی جبکہ بابل اسپورٹس اور سوات اسپورٹس کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
تازہ ترین