• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوبہ کو شکست ، کبڈی میچ فیصل آباد پولیس نے جیت لیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) فیصل آباد اور ٹوبہ پولیس ٹیموں کے درمیان ہونے والا کبڈی میچ فیصل آباد نے کانٹے دار مقابلے کے بعد 33کے مقابلے میں 37پوائنٹ سے جیت لیا۔ میچ پولیس لائنز میں کھیلا گیا ۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے خوب اپنا بازو زوردکھایا۔ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر حافظ مہتدا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔
تازہ ترین