• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، لڑائی جھگڑوں میں 2خواتین سمیت 3افراد زخمی

گجرات (نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑوں  میں 2خواتین سمیت 3افرادزخمی ہوگئے،  فوارہ چوک میں محمد ہارون وغیرہ نے عادل ارشاد کوتشددکر کے زخمی کر دیا، برنالی میں محمد زمان وغیرہ نے بیوہ ارشاد بی بی کوتشدد کانشانہ بنایا اوردھمکیاں دیں جبکہ پیرخانہ خواجگان میں محمد آصف عرف کوڈو نے فائرنگ کرکےمظہرحسین کی بیوی صائمہ بی بی کو زخمی کردیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین