• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،دھوکہ دہی سے رقم بٹورنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ ) تھانہ سبز پیر کے علاقہ پنڈی بھاگووال میں ارسلان وغیرہ کے خلاف اشٹام پردھوکہ دہی سے غلط تحریرکرکے شیراز سے رقم بٹورنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین