• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، بوگس چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ حاجی پورہ پولیس نے معظم ریاض کو2 لاکھ12ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں سجاد کے خلاف، اورپھلورہ پولیس نے محمود احمد کو80 ہزارروپے کا جعلی چیک دینے پر احسن رضا کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین