کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے نور محمد دمڑ کو سینئر وائس صدر نواب خان دمڑ کو سبی ڈویژن کا صدر اور میر طارق کھیتران کو ضلع بارکھان کا صدر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے سردار یار محمد رند نے تینوں عہدیداروں سے امید ظاہر کی کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کو اپنے علاقوں میں مزید فعال بنانے کیلئے اپنی صلاحتیں بروئے کا رلائیں گے۔