• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہفتے کی تعطیل ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں‘ چوہدری نثار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت ہفتے کی سرکاری تعطیل ختم کرنے پر کوئی غور نہیں کر رہی‘ یہ بات وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعرات کو یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کی تعطیل ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔
تازہ ترین