• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، تعمیر کیلئے ہونیوالی کھدائی سے سوئی گیس کی ہائی پریشر ٹرانسمیشن لائنوں کو خدشہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)جی ٹی روڈ پر جلال ٹاؤن کے قریب ایک پرائیویٹ کالونی کی تعمیر کیلئے ہونیوالی کھدائی سے سوئی گیس کی ہائی پریشر ٹرانسمیشن لائنوں کو خدشہ لاحق ہوگیا ہے اس بارے میں ایگزیکٹو انجینئر سوئی گیس ٹرانسمیشن آفس رفاقت علی نے تحریری طور پر ا س کالونی کے مالکان کو آگاہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ کھدائی کا کام سوئی گیس کے عملے کی موجودگی میں کیا جائے ورنہ ممکنہ طور پر سوئی گیس کے پائپ پھٹنے سے بڑا سانحہ رونما ہوسکتا ہے ۔
تازہ ترین