• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) صبح کے وقت گہری دھند چھائی رہی، دوپہر کے وقت سورج آب و تاب کے ساتھ چمکتا رہا جس سے موسم خوشگوارہو گیا، صبح کے وقت گہری دھند ہونے کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہو گئے ،جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔
تازہ ترین