• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ، مسیحی برادری کے اعزاز میں کیک کاٹنے کی تقریب

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ ہاؤس گوجرانوالہ میں مسیحی برادری کے اعزاز میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر عزیز دل کی قیادت میں سیاسی مذہبی اور سماجی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،ایم این اے و جنرل سیکرٹری شازیہ میرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں رہنے والے سب متحد ہیں ہم سب ایک ہیں اور ملک میں دہشتگردی‘ فرقہ واریت اور لاقانونیت کے خاتمے کے لئے ایک دوسرے سے ہر ممکن تعاون کرتے رہیں گے،انہوں نے کہا کہ ملک میں امن بھائی چارے اور یکجہتی کی فضا قائم رکھنے کیلئے مسیحی برادری کا کردار قابل تعریف ہے۔
تازہ ترین