• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلیٹ فٹ بال ریفریز کورس آج شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایلیٹ فٹ بال ریفریز کورس2016 میونسپل ہائی اسکول گرائونڈ نواب شاہ میں پیر 26 دسمبر سے شروع ہورہا ہے۔ کورس میں محمد اقبال جونیئر،صلاح الدین اعوان اور عارف صدیقی ریفریز کو آگاہی فراہم کریں گے۔
تازہ ترین