• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سرگودھا (نمائندہ جنگ) سرگودھا میں ہیلتھ کارڈ کا اجراء کردیا گیا ۔اس سلسلہ میں تمام ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں خصوصی کاؤنٹر قائم کئے گئے ہیں جہاں پر متعلقہ افراد کو بذریعہ کال آگاہ کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے کارڈہیلتھ کاؤنٹر سے آکر حاصل کریں۔ ہیلتھ کارڈ کے حامل افراد کو سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں تین لاکھ روپے تک کی طبی سہولتیں فراہم کی جائینگی۔
تازہ ترین