کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی بوائز فٹ بال ٹیم کے حتمی ٹرائلز 28 دسمبر بدھ کو صبح گیارہ بجے کراچی یونیورسٹی فٹ بال گرائونڈ پر ہوں گے۔ ٹرائلز میں حصہ لینے والے طالب علم اصل میٹرک سرٹیفکیٹ، انٹرکی اصل مارک شیٹ اور دو عدد تازہ تصاویر کے ہمراہ گرائونڈ پر قمر یار خان کو رپورٹ کریں۔