• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او شیخوپورہ نے ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز سے رپورٹ طلب کرلی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی سی او شیخوپورہ نے فیصل آباد روڈ پر جیون پورہ کے علاقہ میں سڑک کی تعمیر میں مبینہ طور پر ناقص میٹریل استعمال کئے جانے کی تحقیقات کی ہدایت جاری کردی ہے اور اس بارے میں ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے ، دریں اثناء محکمہ روڈز نے ناقص میٹریل کے استعمال کے الزام کی تصدیق نہ کی ہے۔
تازہ ترین