• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پپولیس کا 9اشتہاریوں کی املاک ضبط کرنے کیلئے محکمہ مال شیخوپورہ سے رابطہ

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) محکمہ پولیس گوجرانوالہ نے 9اشتہاری مجرمان کی املاک ضبط کرنے کیلئے محکمہ مال شیخوپورہ سے رابطہ کرلیا ہے یہ ملزمان کافی عرصہ سے اشتہاری ہیں جن میں تنویر احمد، فیصل ، ایوب، سرور، محمد احمد سیال، منظور عرف جوری، گلفام، ذوالفقار علی اور یوننس مسیح شامل ہیں جن کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن ضلع گوجرنوالہ میں مقدمات درج ہوئے تھے۔
تازہ ترین