• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ممنو عہ شا پنگ بیگز کی فر وحت کر نے والے 20 ڈیلر وں کے چالان

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) حکو مت پنجاب کے کالے شا پنگ بیگز اور 15 ما ئیکر ون سے کم شا پنگ بیگ کی تیا ری ،فر وحت اور استعمال پر پا بندی کے باوجود ممنو عہ شا پنگ بیگز فر وحت کر نے والے 20 ڈیلر وں کے خلاف کا رروائی کر کے ان کے چالان ما حولیاتی عدالت میں بھجو ا دئیے گئے ہیں ۔یہ بات ڈی او ما حو لیا ت نے پو لی تھین بیگز کے استعمال کے حو الے سے اجلاس سے بر یفنگ دیتے ہو ئے بتا ئی ۔
تازہ ترین