• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر کراچی ہاکی لیگ آج شروع ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے کے سابق سکریٹری اتقاء حسین زیدی کی یاد میں کراچی جونیئر ہاکی لیگ ٹور نامنٹ جمعے سے کسٹمز اسپورٹس کمپلکس پر شروع ہوگا ۔
تازہ ترین