شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)ضلع شیخوپورہ میں نئے بلدیاتی نظام کو چالو کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے ڈی سی او شیخوپورہ نے تمام سرکاری ملازمین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے بلدیاتی اداروں میں جانے سے قبل تمام سرکاری ریکارڈ اور اپنی تحویل میں موجود سرکاری مشینری نئے ملازمین کو ہینڈ اوور کرکے جائیں۔