• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل سندھ باکسنگ ٹورنامنٹ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل سندھ منسٹر اسپورٹس کپ باکسنگ ٹورنامنٹ شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس (پنجاب گرائونڈ ) شاہ فیصل کالونی میں شروع ہوگیا ۔پہلے روز 25مقابلوں ہوئے جس میں سندھ بھر سے آئے ہوئے باکسرز حصہ لے رہے ہیں ۔
تازہ ترین