شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ شیخوپورہ ارقم طارق نے نئے سال کے موقع پر ون ویلنگ اور سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کردی ہے جس پر عمل درآمد کیلئے ضلع بھر کے تھانیداروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔