• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ہسپتال گوجرانوالہ کے 5 ڈاکٹرز2017میں ریٹائرڈ ہوجائیں گے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سول ہسپتال گوجرانوالہ کے پانچ سینئر ڈاکٹرز 2017میں ریٹائرڈ ہو جائیں گے ان میں پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منظور حسین 15فروری ، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر منظور احمد بٹ 9مارچ ، ماہر امراض جلد ڈاکٹر غلام المصطفیٰ چیمہ 25اپریل ،ماہر امراض گردہ ڈاکٹر حبیب عالم 15اپریل اور ڈاکٹر روحی یاسمین 24جون 2017کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔
تازہ ترین