• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ،وکلاء کی علیحدہ صوبےاورخود مختارہائیکورٹ کیلئے ہڑتال،عدالت پیش نہ ہوئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشنز ملتان کی جانب سے  علیحدہ صوبہ اورخود مختارہائیکورٹ کے لئےگزشتہ روزمکمل ہڑتال کی  گئی اوروکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتو ں میں پیش نہیں ہوئےجس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ، بارعہدیداران کے مطابق  تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے،استحصال کرنے اورحقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کے  عوام کے ساتھ ملکرعلیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کررکھی ہے اورکامیابی تک تحریک جاری رکھی جائےگی۔ 
تازہ ترین