• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کراچی میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 8 سے 14 جنوری تک ڈی اے کریک کلب کراچی میں ہوگی۔ سندھ ٹینس ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ہونے والی چیمپئن شپ میں مینز سنگلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز 17، انڈر 15، 13، 11، 9 اور سینئرز 50 پلس مقابلے ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں انٹری کی آخری تاریخ 6 جنوری ہے۔
تازہ ترین